Monday, 09 September 2024, 04:05:39 pm
 
اسرائیل کا ظالمانہ اقدام،پناہ گزین کیمپوں کو خالی کرانے کا حکم
July 29, 2024

اسرائیلی فوج نے غزہ میں بریج اور نصیرت کیمپ کے پناہ گزین فلسطینیوں کے انخلا کے لیے نئے احکامات جاری کیے ہیں۔

فلسطینی پناہ گزینوں کے اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے 86فیصد رہائشی علاقوں میں فلسطینیوں کو گھر بار چھوڑنے کا کہا ہے