File Photo
غزہ پراسرائیلی حملوں میں کم ازکم تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔فلسطینی نیوز ایجنسی SAFA کے مطابق AL NAFAQ سٹریٹ میں ایک رہائش کو نشانہ بنایاگیا جس کے نتیجے میں بہت زیادہ نقصان ہوا ۔