وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آج (ہفتہ)کراچی میں وزیر اعلیٰ ہائوس میں سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران انہوں نے زراعت، صنعت و حرفت اور دیگر شعبوں کو بہتر کرنے کیلئے مختلف طریقوں اور ذرائع پر تبادلہ خیال کیا۔