Thursday, 20 June 2024, 11:13:05 pm
نیٹو کی جانب سے کوسوومیں مظاہرین کی طرف سے حملوں کی مذمت
May 30, 2023

نیٹونے کوسوومیں مظاہرین کی طرف سے حملوں کی مذمت کی ہے جن میں اس کے امن فوجی دستے کے پچیس اہلکارزخمی ہوگئے۔پولیس اورنیٹوفوجیوں کی سرب مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔