لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیل کے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم پندرہ افراد شہید ہوگئے۔
لبنان پر اسرائیل کے حملوں میں اب تک تقریبا دوہزار آٹھ سو افراد شہید جبکہ بارہ ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔