Thursday, 26 December 2024, 04:38:15 pm
 
پاکستان اورزمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلاجائے گا
November 30, 2024

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا۔