Saturday, 27 April 2024, 03:21:42 am
سفیر ہنگری کی پلینٹ بڈاپسٹ ایکسپو میں شرکت کی دعوت
May 31, 2021

ہنگری کے سفیر بیلا فیزیکاس کی جانب سے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کو رواں سال نومبر میں ہونے والے پلینٹ بڈاپسٹ 2021، ایکسپو اور سمٹ میں شرکت کی دعوت۔

دونوں فریقین نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبہ میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔