خواتین کے ٹی ٹونٹی ایشیا کرکٹ کپ کا فائنل کل دبئی میں سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
اس سے پہلے رات دبئی میں سری لنکا ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کو چار وکٹوں سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا۔