Wednesday, 09 September 2026, 02:06:33 pm
 
خواتین ٹی ٹونٹی ایشیاء کرکٹ کپ، پہلا سیمی فائنل کل بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ہوگا
September 09, 2026

خواتین کے ٹی ٹونٹی ایشیاء کرکٹ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل دبئی میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کے کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان جمعے کو دبئی میں سری لنکا کے مدمقابل ہوگا۔