Sunday, 13 September 2026, 08:38:21 am
 

مزید خبریں

 
پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ آج اپنی دوسری اننگز کاکھیل شروع کرے گا
September 12, 2026

پاکستان کیخلاف تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ آج برمنگھم میں اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرے گا۔

اب تک کاسکوریہ ہے:

پاکستان ایک سو تینتیس اور چار سو انچاس رنز۔

انگلینڈ چار سو ترپن رنز۔

انگلینڈ کو ٹیسٹ جیتنے کیلئے ایک سو تیس رنز درکار ہیں۔

تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔