Monday, 14 September 2026, 11:35:55 pm
 

مزید خبریں

 
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کیلئے جاپان روانہ
September 14, 2026

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم ہفتہ سے شروع ہونے والے ایشین گیمز میں شرکت کیلئے جاپان روانہ ہو گئی ہے۔

ایشین گیمز کیلئے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم چودہ رکنی اسکواڈ پر مشتمل ہے۔