صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی وزیراعظم Andy Burnham کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے اپنے الگ الگ بیانات میں کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔
صدر نے برطانوی وزیراعظم اور ان کے خاندان کیلئے دعا کی کہ وہ حوصلے وہمت سے اس غم کو برداشت کر سکیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہماری دعائیں وزیراعظم Andy Burnham اور ان کے خاندان کے ساتھ ہیں۔