Saturday, 27 July 2024, 07:40:37 am
ہیومن رائٹس واچ کا بھارت میں کسان مارچ روکنے پر اظہار تشویش
March 01, 2024

ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکام کسانوں کو پرامن احتجاج سے روکنے کیلئے انٹرنیٹ بندش، دھمکیوں اور طاقت کے استعمال جیسے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں۔

تنظیم کی ایشیا کی ڈائریکٹر ELANINE-PEARSON نے کہا کہ کسانوں کا پرامن احتجاج ان کا حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کو سیاسی تشدد میں کمی لانی چاہئے۔