Monday, 16 September 2024, 11:49:38 pm
 
غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں چار مزید فلسطینی شہید ہوگئے
September 01, 2024

غزہ شہر اوربریج پناہ گزین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے جاری حملوں میں چارمزید فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

غزہ میں گزشتہ سال اکتوبر سے اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چالیس ہزار چھ سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے.