چین کے صوبےShandong میں آج ایک سکول بس لوگوں کے ہجوم پر چڑھ دوڑی جس سے گیارہ افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ ڈرائیور سے بس بے قابو ہونے کے باعث پیش آیا۔