Tuesday, 21 May 2024, 09:33:57 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا
May 01, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ جنوبی علاقوں میں آندھی چلنے کا امکان ہےتاہم کشمیر اوراس کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی طورپرابرآلود اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اورپشاور پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور اٹھارہ کراچی اٹھائیسکوئٹہ اورمری آٹھگلگت نواورمظفرآباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر اوربارہ مولہ میں سہ پہراورشام کے اوقات کے دوران مطلع جزوی طورپربرآلودرہنے، تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے جبکہ جموںLeh، پلوامہ، اننت ناگ اور شوپیاں میں مطلع جزوی طورپر ابر آلود ر ہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگرمیں آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ جموں سترہ،Leh منفی دو، پلوامہ اورشوپیاں سات ،اننت ناگ اور بارہ مولہ میں نو ڈگری سینٹی گریڈ۔