Sunday, 19 May 2024, 08:04:20 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا
May 07, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طورپرابر آلودرہنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں اضافے کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور چھبیس کراچی ستائیسپشاور بیسکوئٹہ پندرہگلگت سولہمری تیرہ اورمظفرآباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ،Leh،پلوامہ اوربارہ مولہ میںمطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔ اننت ناگ اورشوپیاں میں خشک جبکہ جموں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سری نگر میںچودہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں چوبیس، Lehپانچ، پلوامہ اوربارہ مولہ بارہ، اننت ناگ اور شوپیاں میںتیرہ ڈگری سینٹی گریڈ ۔