Friday, 26 April 2024, 08:38:00 am
صدر مملکت نےچین کےوزیردفاع کونشان امتیازملٹری عطاکردیا
December 01, 2020

صدر عارف علوی نے پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے اور اسے مستحکم کرنے کےلئے خدمات کے اعتراف میں چین کےوزیر دفاع وی فینگ   کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا ہے۔

 اس حوالے سے آج ایوان صدر اسلام آباد میں خصوصی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

 تقریب میں وفاقی وزرا، مسلح افواج کے سربراہان اور دوسرے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔