آج کوالالمپور میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو نو وکٹوں سے ہراکر انیس سال سے کم عمر خواتین کا ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔
جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں بیاسی رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف گیارہ اعشاریہ دو اوورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔