وادی کیلاش میں موسم سرما کے روایتی کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔
ان کھیلوں کا اہتمام فرنٹیر کور نارتھ اور ونڈز ایگل پولو کلب نے کیا تھا۔ ان روایتی کھیلوں میں تیراندازی، کُشتی اور سٹون تھرونگ شامل تھے۔