Wednesday, 05 February 2025, 11:51:11 am
 
وویمن انڈر نائٹین ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا
January 31, 2025

انیس سال سے کم عمر خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقہ اور بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

فائنل ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے Bayuemas Oval اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 سیمی فائنلز میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دی جبکہ بھارت نے انگلینڈ کو نو وکٹوں سے ہرایا۔