Wednesday, 15 January 2025, 04:33:33 pm
 
گلوبل ڈیجیٹل اکانومی کانفرنس آج بیجنگ میں شروع ہو رہی ہے
July 02, 2024

گلوبل ڈیجیٹل اکانومی کانفرنس آج بیجنگ میں شروع ہو رہی ہے۔

کانفرنس کا مقصد ڈیجیٹل معیشت میں عالمی تعاون کو وسعت دینا ہے۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کی وزیر مملکت شزہ فاطمہ خواجہ جو چین میں ہیں کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

وہ یوروایشیاء پاکستان ڈیجیٹل اکانومی فورم اور پینل مباحثوں میں بھی شرکت کریں گی۔