Thursday, 02 January 2025, 11:16:42 pm
 
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ پیر کو میلبرن میں کھیلا جائیگا
November 02, 2024

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ پیر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔

میچ صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔

پاکستان آسٹریلیا میں اس کے خلاف اس ماہ کی چار سے اٹھارہ تاریخ کے دوران تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی بین الاقومی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گا۔