سیکیورٹی فورسز کی منشیات کی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
گزشتہ ہفتے نو سو اٹھہتر کلو گرام سے زائد منشیات قبضے میں لی گئیں اور بیالیس منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔
ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے ایک ہزار تہتر میٹرک ٹن سے زیادہ منشیات قبضے میں لی گئیں اور دو ہزار چار سو چونسٹھ منشیات سمگلرز کو گرفتار کیا گیا۔