Monday, 06 January 2025, 03:48:24 pm
 
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے زراعت کے شعبے میں اہم پیشرفت
January 04, 2025

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل( ایس آئی ایف سی) زراعت کے شعبے کی بہتری پر توجہ دے رہی ہے۔

کسانوں، زرعی یونیورسٹیوں اور تحقیقی مراکز کو جدید ترین ٹیکنالوجی اور وسائل فراہم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن اور نیشنل سیڈ ڈیولپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے درمیان زرعی شعبے میں ایک اہم اشتراک بھی ہے۔ یہ شراکت داری زرعی شعبے میں تعاون، اختراعات اور کامیاب کاروباری ماڈلز کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔