محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب،خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میںگردآلودہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہوراورپشاور تئیسکراچی تیس کوئٹہ انیسگلگت تیرہمری گیارہاورمظفرآباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میںسرینگر اننت ناگ بارہ مولہ، جموں پلوامہ، شوپیاں اورLeh میںموسم جزوی طور پر آبر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت، سرینگر گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ ، جموںاکیس، Leh دو، پلوامہ اوربارہ مولہ دس،شوپیا ں اور اننت ناگ میںنو ڈگری سینٹی گریڈ