Saturday, 27 July 2024, 05:59:38 am
پانچویں عالمی میڈیا کانفرنس چین میں شروع
December 03, 2023

پانچویں عالمی میڈیا کانفرنس چین کے صوبے GUANGDONG میں شروع ہو گئی ہے۔کانفرنس میں 101 ملکوں کے 450 سے زائد شرکائ، ذرائع ابلاغ، تھنک ٹینکس، سرکاری اداروں اور عالمی تنظیموں کے 197 نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔کانفرنس کا موضوع ’’عالمی اعتماد کا فروغ، ذرائع ابلاغ کو ترقی دینا‘‘ ہے۔