Thursday, 06 February 2025, 01:07:10 am
 
سہ ملکی سیریز،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
February 05, 2025

تین ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

کیوی ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔

تین ملکی سیریزکا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 8 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔