Friday, 26 April 2024, 05:51:19 pm
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کروناوائرس سے 52 افراد جاں بحق
March 05, 2021

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کروناوائرس سے متاثرہ مزید باون افراد جاں بحق ہو ئے جبکہ اس عرصے کے دوران ایک ہزار پانچ سو اُناسی افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

نئے اعدادوشمار کے مطابق اب تک وائرس سے متاثرہ پانچ لاکھ چھپن ہزار سات سوانہتر افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔