یوم استحصال کے حوالے سے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس آج مظفر آباد میں طلب کیا گیا ہے۔