محصور غزہ پر اسرائیل کے مسلسل حملوں میں مزید تئیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
گزشتہ اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد اکتالیس ہزار آٹھ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔