Saturday, 27 July 2024, 05:11:55 am
تھائی لینڈ،سیاحوں کی مسافر بس درخت سے جاٹکرائی، چودہ افرادہلاک ،پینتیس زخمی
December 05, 2023

تھائی لینڈ میں سیاحوں کی ایک مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے درخت سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں کم ازکم چودہ افرادہلاک اورپینتیس زخمی ہوگئے۔

 حکام کا کہناہے کہ بس بنکاک سے ضلع Nathawi جارہی تھی۔