چین آسیان ممالک اورخطے کے دیگرشراکت داروں کے ساتھ ملکرکام کرے گاتاکہ ایشیاء کو امن کاستون اورتعاون کی مثالی سرزمین بنایاجاسکے۔چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک ٹوئیٹ میں کہاہے کہ ایشیاء سب کے لئے باہمی تعاون کامرکزثابت ہوسکتاہے۔انہوں نے امیدظاہر کی کہ ایشیائی ممالک باہمی تعاون کی کوششوں کاخیرمقدم کریںگے۔