Wednesday, 23 October 2024, 05:59:17 am
 

مزید خبریں

 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا
June 06, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی اور وسطی پنجاب خطہ پوٹھوہار اسلام آباد خیبرپختونخوا شمال مشرقی بلوچستان گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد انیس ڈگری سینٹی گریڈ لاہور پچیسکراچی تیسپشاور تئیس کوئٹہ اٹھارہگلگت پندرہمری سترہاورمظفرآباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کے مطابق سری نگر جموں اورLEH پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع ابرآلود رہنے تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سرینگر اور شوپیاں میں تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ جموںتئیس LEH نو پلوامہ بارہ اننت ناگ چودہ اور بارہ مولہ میں پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ۔