Friday, 13 September 2024, 08:00:06 am
 
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا
July 06, 2024

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریںگے۔زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی ان کے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوںگے۔