Saturday, 21 December 2024, 10:12:39 pm
 
کور کمانڈر بلوچستان نے نوجوانوں کو بلوچستان کا مستقبل قرار دیا
December 19, 2024

کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے خضدار میںLasbela university of agriculture water and marine science میں فیکلٹی ممبران اور طلبہ سے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر کور کمانڈر کے نوجوانوں کو بلوچستان کا مستقبل قرار دیا۔ طلبہ پر زور دیا کہ وہ تعلیم کے ذریعے صوبے کا نام روشن کریں۔

طلبہ نے کور کمانڈر سے سوالات پوچھے اور کہا کہ اس طرح کی ملاقاتیں تواتر سے ہونی چاہئیں جس سے افواہوں اور غلط معلومات کو روکنے میں مدد ملے گی۔