File Photo
اسرائیل نے غزہ میں بمباری تیز کردی ہے اورDeir-El-Balahشہرمیں گھروں پر حملے میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے نے کہاہے کہ محصورعلاقے کے جنوب میں اسرائیل کے شدیدحملوں کے باعث انسانی امداد کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔غزہ میں سات اکتوبرسے کم ازکم سولہ ہزاردوسواڑتالیس فلسطینی شہیدہوچکے ہیں۔