Saturday, 27 July 2024, 04:37:27 am
فلسطینی وزیر خارجہ کی مسئلہ فلسطین پرعالمی برادری کے دوہرے معیار کی مذمت
December 06, 2023

File Photo

فلسطین کے وزیر خارجہ Riyad al Malki نے فلسطین کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کے دوہرے معیار کی سخت مذمت کی ہے۔

رملہ میں Nicaraguan کے اپنے ہم منصب سے ملاقات میں انہوں نے اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ اسرائیل اپنی جارحیت بند کرے اور پائیدارجنگ بندی کے معاہدے کرے۔