File Photo
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپورمیں جونیئرعالمی ہاکی کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان آج (بدھ) کا میچ تین۔تین گول سے برابررہا۔
عالمی کپ میں سولہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔