Sunday, 22 December 2024, 11:00:33 am
 
ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کا انقلابی ایجنڈا ہے، مصدق ملک
June 07, 2023

پیٹرولیم کے وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کا انقلابی ایجنڈا ہے۔

انہوں نے یہ بات آج (جمعرات) کواسلام آباد میں ترکمانستان کے گیس کے وزیر مملکت MAKSAT BABYEV کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔فریقین نے اہم تاپی منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔