Wednesday, 15 January 2025, 11:32:29 am
 
پاک فوج کا گوادر میں سکول کے بچوں کیلئے سمر کیمپ کا انعقاد
July 07, 2024

پاک فوج نے گوادر میں سکول کے بچوں کے لیے عظیم الشان سمر کیمپ کا انعقاد کیا۔

سمر کیمپ کا بنیادی مقصد مختلف سکولوں کے بچوں میں ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔

سمر کیمپ میں اکیاون طلبا نے حصہ لیا اور کمپیوٹر، آرٹس، کلچر اور پینٹنگ کی تربیت حاصل کی۔