گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 23 افراد شہید اور 93 زخمی ہوگئے ہیں۔
لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف قصبوں اور دیہات کو نشانہ بنایا۔