آج ملائیشیا میں جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے ایک میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چار۔صفر سے شکست دیدی۔
پاکستان کے ارشد لیاقت اور کپتان عبدالحنان شاہد نے بالترتیب تین اور ایک گول کئے۔پاکستان اپنا آخری گروپ میچ ہفتہ کو بیلجیئم کے خلاف کھیلے گا۔