تین ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
میچ دن دو بجے شروع ہوگا۔