Saturday, 09 November 2024, 03:22:47 pm
 
تمام سیاسی رہنما مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں امن کا راستہ نکالیں، پوپ فرانسس
April 08, 2024

پوپ فرانسس نے سیاسی رہنمائوں سے کہا ہے کہ وہ مذاکرات اور باہمی رضا مندی سے مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں امن کا راستہ نکالیں۔ایک مذہبی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے پوپ نے دونوں تنازعات کے خاتمے کی اپیل کی اور رہنمائوں سے کہا کہ وہ تشدد کے خاتمے کیلئے مذاکرات کریں۔اس سے قبل پوپ کی جانب سے اس اپیل کو بھی دہرایا گیا کہ پریشان اور متاثرہ عام آبادی کو انسانی امداد تک رسائی فراہم کی جائے اور یرغمال افراد کی جلد رہائی کو یقینی بنایا جائے۔