حیدرآباد میں مقامی حکومت کی نشستوں پرہونے والے ضمنی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق دویونین کونسلز کے چیئرمینوںاورنائب چیئرمینوں کی سیٹوں پر پاکستان پیپلزپارٹی جبکہ ایک یونین کونسل کی نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کی ہے۔یونین کونسل نمبرایک سوانیس کے تین پولنگ سٹیشنوں پرلڑائی جھگڑے کی وجہ سے انتخابی عمل متاثر ہوا اورنتیجے کوحتمی شکل نہیں دی جاسکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔