Saturday, 09 November 2024, 09:25:28 pm
 
وسطی غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 25 فلسطینی شہید
October 08, 2024

وسطی غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں میں چھ بچوں اور دو خواتین سمیت پچیس فلسطینی شہید ہوگئے۔

گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اکتالیس ہزار نو سو تک پہنچ گئی ہے۔