Saturday, 27 July 2024, 12:15:43 pm
غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جاری اسرائیلی حملوں میں مزید سولہ فلسطینی شہید
April 09, 2024

غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جاری اسرائیلی حملوں میں مزید سولہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔گزشتہ سال سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک تینتیس ہزار دو سو سات فلسطینی شہید اور پچھتر ہزار نو سو تینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔