ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آج برمنگھم میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔میچ رات نو بجے شروع ہوگا۔پاکستانی ٹیم اپنے چاروں میچ جیت کر آٹھ پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم ہے۔