منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے امن، استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے پر زور دیتے ہوئے انہیں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ناگزیر قرار دیا ہے۔
انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین، ملائیشیا اور ترکیہ جیسی اقوام نے انہی عوامل کی وجہ سے ترقی کی ہے۔